Ghar Job SMC (PVT) Limited


Pakistan's First Govt. Regd. Online Jobs Providing Company

Apply Today and Start Making Money

Make Money From Ad Posting Job
You Can Earn upto Rs.1,000 Per Day

GharJob.com: Guaranteed Monthly Earnings upto Rs.30,000


Ghar Job: Pakistan's First Government Registered Online Jobs Providing Company
Ghar Job: Pakistan's First Government Registered Online Jobs Providing Company

Apply at GharJob: Pakistan's First Government Registered Online Jobs Providing Company



گھر جاب ڈاٹ کوم ڈیٹا انٹری ایڈ پوسٹنگ جاب کا ویڈیو تعارف


Apply at GharJob: Pakistan's First Government Registered Online Jobs Providing Company


گھر جاب ڈاٹ کوم کیا ھے اور کیسے آپ جوائن کرکے اپنی آمدنی میں اضافہ کرسکتے ھیں
ڈیٹا انٹری ایڈ پوسٹنگ جاب کی مکمل تفصیلات جاننےکیلئے نیچے لنکس کو کلک کریں۔




گھر جاب نے آپکی ضرورت کے پیش نظر
تین شاندار انکم پلان متعارف کروائے ھیں۔

پلان 1: رسک فری آزمائشی سٹارٹر پلان سہولت

پلان 2: نارمل پلان ھفتہ وار

پلان 3: ایکسپرٹ پلان روزآنہ


Apply at GharJob: Pakistan's First Government Registered Online Jobs Providing Company





STARTER PLAN "SAHULAT"
پلان 1: رسک فری آزمائشی سٹارٹر پلان سہولت
گھر جاب دوسری ڈیٹا انٹری کمپنیوں کی طرح ابتدا میں زیادہ کام اور بھاری معاوضہ کا لالچ دیکر دھوکہ نہیں دینا چاھتا کہ آپ کام مکمل نہیں کرسکیں اور اس بہانے آپکی رجسٹریشن فیس ہڑپ کرلی جائے۔ کسی بھی نئے کام کو سیکھنے کیلئے کام کی ٹریننگ درکار ھوتی ھے تاکہ کام سیکھا سمجھا جائے اور اس کا کچھ تجربہ بھی ھو جائے ان سب کیلئے کم از کم 10 سے 15 دن درکار ھوتے ھیں اسکے بعد ہی پرفیکٹ کام ممکن ھوتا ھے اس ہی لیئے گھر جاب نے رسک فری آزمائشی سٹارٹر پلان ”سہولت” متعارف کروایا ھے۔ جسکی ون ٹائم ایڈمیشن فیس صرف 4000 روپے ھے۔

گھر جاب کے رسک فری آزمائشی سٹارٹر پلان ”سہولت” کیونکہ کام سیکھنے اور سمجھنے کیلئے تیار کیا گیا ھے اس لیئے امید کی جاتی ھے 15 دن میں آپ کام سیکھ چکے ھونگے۔ اگر آپ نے آزمائشی پلان کا ٹاسک مکمل کرلیا اور 300 میں سے 280 کلاسیفائڈ ویب سائٹس پر بھی ایڈ پوسٹ کر دیئے تو آپ کو ایڈ پوسٹنگ ورک میں پاس کردیا جائیگا اور گھر جاب آپکو بنا اضافی رجسٹریشن فیس وصول کیئے اپ گریڈ کرکے آپکی پسند اور انتخاب کے مطابق نارمل پلان ”ھفتہ وار” یا ایکسپرٹ پلان ”روزآنہ” جو آپ نے منتخب کیا اس پلان میں ٹرانسفر کردیا جائیگا۔
آزمائشی سٹارٹر پلان سہولت رسک فری کیوں ھے
گھر جاب جانتا ہے آپ آزمائشی پلان کا ٹاسک بآسانی مکمل کرکے بنا اضافی رجسٹریشن فیس ادا کیئے اپ گریڈ ہو کر نارمل پلان ”ھفتہ وار” یا ایکسپرٹ پلان ”روزآنہ” میں ٹرانسفر ھو جائینگے۔ لیکن اس یقین کے باوجود گھر جاب آپکے ساتھ رسک فری ایگریمنٹ کرئیگا کہ اگر کسی وجہ سے آپ سٹارٹر پلان سہولت کا ٹاسک مکمل نہیں کرسکے تو آپکی ادا کردہ ایڈمیشن فیس 4000 روپے کسی صورت نہیں ڈوبے گی۔ بلکل بیفکر رھیں گھر جاب آپکو 200 فیصد ویلو بیک کی گارنٹی دیتا ھے یعنی ایڈمیشن فیس 4000 روپے کے بدلے آپکو 8000 روپے مالیت کا اپنا ورک کا چار ڈی وی ڈی پر مشتعمل لرنگ اینڈ ارنگ میک منی کورس بلکل مفت دیا جائیگا۔ جسکی تفصیل گارنٹی کے صفحے پر موجود ھے۔

Apply at GharJob: Pakistan's First Government Registered Online Jobs Providing Company





NORMAL PLAN "HAFTAWAR"
پلان 2: نارمل پلان ھفتہ وار
گھر جاب کے نارمل پلان ”ھفتہ وار” سے آپ ھفتہ وار 5000 روپے تک کما سکتے ہیں۔
آپکو ایک کلاسیفائڈ ویب سائٹ پر ایڈ پوسٹ کرنے کے 9 روپے دیئےجائیں گئے۔
روزآنہ آپ نے ہمارے کلائنٹ کے صرف 75 ایڈ پوسٹ کرنے ہیں۔
ایک مہینے میں ٹوٹل 2200 ایڈ پوسٹ کرنے ہونگے۔
جس سے آپ ھفتہ وار 5000 روپے یا ایک مہینے میں 20000 روپے تک کما سکتے ہیں۔
نارمل پلان ”ھفتہ وار” سے آپ چار مہینے میں 80000 روپے تک کما سکتے ہیں۔
نوٹ: نارمل پلان ”ھفتہ وار” کی ہر ھفتے ادائیگی کی جاتی ھے
نارمل پلان ”ھفتہ وار” سے آپ کتنا کما سکتے ھیں نیچے تفصیلی چارٹ موجود ھے اسے پڑھیں

Ghar Job: Pakistan's First Government Registered Online Jobs Providing Company

Apply at GharJob: Pakistan's First Government Registered Online Jobs Providing Company





EXPERT PLAN "ROZANA"
پلان 3: ایکسپرٹ پلان روزآنہ
گھر جاب کے ایکسپرٹ پلان ”روزآنہ” سے آپ روزآنہ 1000 روپے تک کما سکتے ہیں۔
آپکو ایک کلاسیفائڈ ویب سائٹ پر ایڈ پوسٹ کرنے کے 10 روپے دیئےجائیں گئے۔
روزآنہ آپ نے ہمارے کلائنٹ کے صرف 100 ایڈ پوسٹ کرنے ہیں۔
ایک مہینے میں ٹوٹل 3000 ایڈ پوسٹ کرنے ہونگے۔
جس سے آپ روزآنہ 1000 روپے یا ایک مہینے میں 30000 روپے تک کما سکتے ہیں۔
ایکسپرٹ پلان ”روزآنہ” سے آپ چار مہینے میں 120000 روپے تک کما سکتے ہیں۔
نوٹ: ایکسپرٹ پلان ”روزآنہ” کی روزآنہ ادائیگی کی جاتی ھے
ایکسپرٹ پلان ”روزآنہ” سے آپ کتنا کما سکتے ھیں نیچے تفصیلی چارٹ موجود ھے اسے پڑھیں

Ghar Job: Pakistan's First Government Registered Online Jobs Providing Company

Apply at GharJob: Pakistan's First Government Registered Online Jobs Providing Company





گھر جاب ڈاٹ کوم سے متعلق ہر اہم سوال کا جواب​

گھر جاب ڈاٹ کوم کیا ہے، ایڈ پوسٹنگ جاب کیلئے کیسے آپلائی کرسکتے ہیں، ویلو بیک گارنٹی کیا ہے آپ کیسے اس سے فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔ گھر جاب ڈاٹ کوم سے متعلق ہر سوال کا جواب اور ایڈ پوسٹنگ جاب کی مکمل معلومات کیلئے نیچے بینر کو کلک کریں۔



Ghar Job: Frequently Asked Questions and Answers




گھر جاب سے متعلق کثرت سے پُوچھے جانے والے سوالات


گھر جاب کی 200 فیصد ویلو بیک گارنٹی کیا ھے


اگر آپ کام مکمل نہیں کرسکے تو فیس 4000 روپے ضائع نہیں ہوگی بلکہ 8000 روپے مالیت کا اپنا ورک کا چار ڈی وی ڈی پر مشتعمل لرنگ اینڈ ارنگ میک منی کورس بلکل مفت دیا جائیگا۔

گھر جاب کی رجسٹریشن فیس کیا ھے


گھر جاب کے رسک فری آزمائشی سٹارٹر پلان ”سہولت” کام سیکھنے اور سمجھنے کیلئے تیار کیا گیا ھے اس کی ون ٹائم ایڈمیشن فیس ویلو بیک گارنٹی کیساتھ صرف 4000 روپے ھے۔

اپنا ورک نے لرنگ اینڈ ارنگ پروگرام کیا ھے


اپنا ورک لرنگ اینڈ ارنگ پروگرام کے چار ڈی وی ڈی پر مشتعمل اردو ویڈیو ٹیوٹوریل ٹریننگ کورس سے آپ گھر بیٹھے مکمل اے ٹو زیڈ انٹرنیٹ بزنس سیکھیں اور زیرو تجربہ کم محنت جائز حلال طریقے سے ھر مہینے گھر بیٹھے 200 سے 500 ڈالر کمائیں۔
اپنا ورک کی مکمل معلومات کیلئے ویب سائٹ وزٹ کریں۔

سٹارٹر پلان ”سہولت” جوائن کرنے کا فائدہ


اگر آپ نے آزمائشی سٹارٹر پلان میں 300 میں سے 280 کلاسیفائڈ ویب سائٹس پر ایڈ پوسٹ کر دیئے تو آپکو ایڈ پوسٹنگ ورک میں پاس کردیا جائیگا اور اپ گریڈ کرکے نارمل پلان ”ھفتہ وار” میں ٹرانسفر کردیا جائیگا۔ جسکی رجسٹریشن فیس 12000 روپے ھے لیکن آپ سے فلحال کوئی رجسٹریشن فیس وصول نہیں کی جائیگی۔

اپنا ورک میک منی کی چار ڈی وی ڈی کیا کیا ھے


پہلی ڈی وی ڈی میں ويب ڈيزائنگ ڈیولپمنٹ، بلاگر، ایچ ٹی ایم ایل، جاوا، پی ایچ پی، ڈریم ویور، ایڈوبی فوٹو شاپ، ویب سائٹ بنانے کے اردو ٹیوٹوریل اور ویب سائٹ بلڈرز سافٹ ویئر ھیں دوسری میں ورڈ پریس ، دروپال اور جملہ کی اردو ویڈیو ٹریننگ ھے۔ تیسری میں سرچ انجن اوپٹيمائيزيشن ، سرچ انجن مارکیٹنگ ، گوگل انالیٹکس، گوگل ویب ماسٹر، گوگل ايڈ سينس ، فیس بک ارنگ کے اردو ویڈیو ٹیوٹوریل شامل ھیں۔ چوتھی میں 50 مشہور سافٹ ویئرز ایک کڑوڑ ایمیل ایڈرس ، 3 بلک ایمیل سافٹ ویئرز شامل ہیں۔

کیا مجھے نارمل پلان کی رجسٹریشن فیس نہیں دینی


گھر جاب ابتدا میں نارمل پلان ”ھفتہ وار” کی رجسٹریشن فیس 12000 روپے وصول نہیں کریگا ھے بلکہ ابتدائی ایڈمیشن فیس 4000 روپے کاٹ کے باقی 8000 روپے کی رقم اگلے چار مہینوں تک آپکی ھفتہ وار پیمنٹ 5000 روپے میں سے 500 روپے ھفتہ کرکے کاٹی جائیگی۔ یہ سہولت گھر جاب کے علاوہ آپکو کوئی اور کمپنی کبھی آفر نہیں کرئیگی کیونکہ دوسری کمپنیوں کا مقصد فراڈ کرنا ھوتا ھے جبکہ ھم فیس ایڈوانس نہیں بلکہ آپکی تنخواہ سے کاٹ رھے ھیں جو اس بات کا ثبوت ھے ھم فراڈ نہیں کرتے۔

گھر جاب ایڈ پوسٹنگ جاب کیسے جوائن کریں


گھر جاب دیگر ڈیٹا انٹری کمپنیوں کی طرح بھاری معاوضہ کا لالچ دیکر دھوکہ نہیں دینا چاھتا اس ہی لیئے گھر جاب نے رسک فری آزمائشی سٹارٹر پلان ”سہولت” متعارف کروایا ھے۔ جسکی فیس 4000 ھے۔ سٹارٹر پلان کیلئے آپلائی کے بٹن کو کلک کریں مکمل فارم فل کرکے سبمٹ کریں گھر جاب آپ سے خود رابطہ کرلیگا۔

ایڈ پوسٹنگ جاب سے آپ ہر ماہ کتنا کما سکتے ھیں


نارمل پلان ”ھفتہ وار” سے آپ ھفتہ وار 5000 روپے یا مہینہ 20000 روپے تک کما سکتے ہیں۔ کام میں مہارت حاصل کرنے کے بعد ایکسپرٹ پلان ”روزآنہ” سے آپ روزآنہ 1000 روپے یا مہینہ 30000 روپے تک کما سکتے ہیں۔ جو بھی پلان منتخب کریں اسکی رجسٹریشن فیس آپکی پیمنٹ میں سے کاٹی جائیگی۔





Ghar Job UAN Mobile

Ghar Job UAN Mobile 0340-111-1334


Dial # 1 for GHAR JOB INFORMATION
Dial # 2 for APPLIED IN GHAR JOB
Dial # 3 for FREELANCER RECEIVE PACKET
Dial # 4 for FREELANCER TRAINING
Dial # 5 for FREELANCER SUPPORT

Call Timing: Mon-Sat: 10am to 6pm (Sunday Off)

GharJob.com - Official Support

GharJob.com - Official Support


Landline Phone #:   0213-664-1333
Mobile Phone #:      0340-111-1334
E-Mail: info@gharjob.com
Skype: GHARJOB
Twitter: @gharjob

Support Timing: Mon-Sat: 10am to 6pm (Sunday Off)

GharJob.com Office Address

GharJob.com Office Address


GHAR JOB SMC PVT LTD
Suite # 410, 4th Floor, Bhayani Shopping Centre
Block M, North Nazimabad, Karachi 74700

Meeting Timing 3pm to 6pm Afternoon (Sunday Off)
ملاقات کیلئے کال کرکے اپوائنمنٹ لینا لازمی ہے ورنہ ملاقات نہیں کی جائیگی۔

Click GharJob Office Location - Road Map

Apna Work: 1 Number Automated Earning Program in Pakistan
گھر بیٹھے مکمل انٹرنیٹ بزنس سیکھیں


پاکستان میں سب سے پہلے گوگل ايڈ سينس میک منی پروگرام پیشں کرنے والا 13 سال سے قائم واحد مستند قابل اعتماد ادارہ اپنا ورک کی نئی آفر اپنا ورک لرنگ اینڈ ارنگ میک منی پروگرام کے زریعے اب آپ گھر بیٹھے مکمل انٹرنیٹ بزنس سیکھیں اور صرف ایک ماہ میں زیرو تجربہ کم محنت آسان جائز حلال طریقے سے ھر مہینے گھر بیٹھے 200 سے 500 ڈالر کمائیں۔

اپنا ورک لرنگ اینڈ ارنگ میک منی پروگرام کے زریعے گھر بیٹھے انٹرنیٹ بزنس کی تعلیم اور آمدنی کا آغاز کریں پورے سال ايڈ سينس ۔ چٹیکا ۔ انفو لنکس کلک بینک - ایمیزون جیسے قابل اعتماد میک منی پروگرامز سے گھر بیٹھے آپ بھی ڈالر کمائیں ساتھ ھی ایس.ای.او ، ایس.ای.ایم ، ڈیٹا انٹری ، ایمیل اور انٹرنیٹ مارکیٹینگ کورس سیکھ کر گھر بیٹھے آوٹ سورس فری لانس انٹرنیشنل ویب کمپنیوں اپ ورک - وی ورکر - ای لانس - فری لانسر اور پاکستانی لوکل ويب سائٹ کا ایس.ای.او اور پروموشن ورک کرکے بیروزگاری کو کہیں بائے بائے زندگی کو بنائیں پروقار اور شاندار۔

لرنگ اینڈ ارنگ پروگرام کی ون ٹائم فیس 7950 روپے ھے۔ جو آپ سے کیش اون ڈلیوری وصول کی جائیگی۔

ORDER NOW: 031-APNA-WORK (0312-7629675)